زخم دوز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - گھاؤ میں ٹانکے لگانے والا، زخم کی بخیہ گری کرنے والا، سرجن، جراح۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - گھاؤ میں ٹانکے لگانے والا، زخم کی بخیہ گری کرنے والا، سرجن، جراح۔